مصنفین موسیقاروں اور پیشہ ور افراد کے لیے بہترین ٹیوٹر
ادب، شاعری
14堂烏爾都語課完成
自我介紹
會講英文、烏爾都語
🪂 اردو میری مادری زبان ہے
🪂خالص پاکستانی لہجہ
🪂اردو اور انگریزی پر یکساں مہارت
🪂 اردو پڑھانے اور سکھانے کا پندرہ سالہ تجربہ
🪂 روزمرہ زندگی کی مثالوں سے آسان فہم تدریس
🪂 محاورے اور تلفظ پر خصوصی توجہ
🪂 اردو ادب کے اہم حصوں سے تعارف
🪂 زیادہ سے زیادہ بولنے کے مواقع
🪂 طالب علم کی ضروریات کے مطابق تدریس
🪂طالب علم کی صلاحیتوں کو ابھارنا
🪂دوستانہ ماحول
🪂 گفتگو اور کھیل کے ذریعے سکھنے کا عمل