مجھے تدریسی طریق کار سے مکمل آگاہی ہے جو میں طلباء کے ضرورت کے مطابق استعمال کرتی ہوں - میرا مقصد طلباء میں نئی زبان کے لیے دلچسپی پیدا کرنا ہےاور ان کے لیے اس سفر کو عملی مشق سے آسان بنانا ہے-
زخیرہ الفاظ
بول چال کی عملی مشق
جملے کی ترکیب
اردو ریڈنگ
اردو گرامر کے قوانین سے مکمل آگاہی
سبقی مواد کی فراہمی
دوستانہ ماحول
طلباء کی ضرورت کے مطابق تعلیم
بول چال کی عملی مشق
تعلیمی ترقی کا باقاعدہ سے جائز ہ
روز مرہ زندگی سے مثالیں