vbuyfj.png?1586976829

Mohd Asad, Native Hindi-Urdu Expert ماہر اردو ہندی اہل زبان

ایم فل پی ایچ ڈی
388堂烏爾都語課完成

自我介紹

會講英文, 印地語, 法文, 阿拉伯文, 烏爾都語

اردو و ہندی زبان کے سیکھنے والوں کو میرا ! سلام و آداب قبول ہو میرا نام محمد اسعد ہے۔ میں لکھنئو میں رہتا ہوں لکھنئو اردو ادب و ثقاقت کا گہوارہ اور ایک مرکزی شہر ہے ۔جہاں اردزبان کی مٹھاس، حلات، و نزاکت کا احساس آج بھی ہوتا ہے۔ میں نے اردو ادب میں ایم فل و پی ایچ ڈی کی ہے۔ میں اردو و ہندی دونون ہی زبانوں کو پچھلے سات سالوں سے پڑھا رہاہوں۔ میں نے پانچ سالوں تک امریکی و بر طانوی یونیورسٹیز کے انڈر گریجویٹ، گریجویت و ریسرچ اسکالرز کو امریکن انسٹیٹیوٹ آف انڈین اسٹڈیز میں ابتدائی سطح سے عالیہ سطح تک پڑھایاہے۔ کیا آپ جنوبی ایشیا کی خوبصورت ترین زبان اردو، اس کا لطیف و خوبصورت ادب و اس کی سنہری ثقافت، و عظیم مصنفین کے کار نامون اور ان کی تحریروں میں دلچسپی رکھتے ہیں یا اردو، لکھنا پڑھنا چاہتے ہیں، گرائمر ، لفظیات و تلفظ، محاورے ، فقرے سیکھ نا چاہتے ہیں؟ یا اعلیٰ تعلیم، نصابیات یا کلاسکی کتب سے استفادہ کرنا چاہتے ہیں جیسے: 1- نثر ، شاعری ، کلاسیکی ادب ، رسالہ ، تحقیقی مواد و اخبار بینی 2- مضمون نگاری، گرائمر، مشق، اور ترجمہ نگاری 3- خبروں کی بلیٹن، غزل، انٹرویو، سیریل ، دستاویزی فلم ویڈیوز کی سماعت 4- گفتگو ، بحث ، مباحثہ ، زبانی پیش کش ، اور حالات حاضرہ پر گفتگو تو یقیناً میں آپ کی بہتر رہنمائی کر سکتا ہوں جس کا میرے پاس بہتر تجربہ و مستبد معلومات ہیں۔ طلبہ پر مبنی سبق کے منصوبے سطح کے مطابق ہوں گے۔ میری پہلی ترجیح طلباء کا ہدف ان کی دلچسپیکی اور سطح جاننا ہے جس پر آپ توجہ دینا چاہتے ہیں یا جس میں آپ کو مدد کی ضرورت ہے۔ مجھے بہت خوشی ہوگی کہ میں اپنے علم و تحقیق و معلومات کو آپ تک پہنچانے کا قابل ہوسکوں گا۔ میں اردو و ہندی دونون ہی زبانوں کو پچھلے سات سالوں سے پڑھا رہاہوں۔ میں نے پانچ سالوں تک امریکی و بر طانوی یونیورسٹیز کے انڈر گریجویٹ، گریجویت و ریسرچ اسکالرز کو امریکن انسٹیٹیوٹ آف انڈین اسٹڈیز میں ابتدائی سطح سے عالیہ سطح تک پڑھایاہے۔
瀏覽全部自我介紹

影片介紹

自我介紹影片
了解更多課程內容
其他上課時間
超過 5 堂課以上有額外的優惠,可在下方看到價格或是購物車選擇!

授課時間

顯示全部時間

329 筆烏爾都語課程評價

  • Steve
    Nov 16, 2023
    Very grateful for you adapting the lesson to suit me today. It really helps that you can explain these concepts very precisely and convey the subtleties so well. Thanks again.
  • Chapman
    Aug 17, 2022
    We had a fun lesson discussing an essay on Gandhi and learning culturally-specific phrases and terms. I benefit so much more from private lessons with Asad than I would by using a textbook or traditional class.
顯示全部 329 則評價

導師表現數據

履歷

工作經驗

  • 2012 - 2017 AIIS, American Institute of Indian Studies, Lucknow

教育背景

  • 2005 - 2008 University of Lucknow Arts

  • 2008 - 2010 University of Lucknow Urdu Department of Lucknow University

  • 2011 - 2013 Jawaharlal Nehru University, New Delhi Centre of Indian Languages J.N.U

相關證書

  • Resume

  • Experience/Appointment letter

  • English Test Certificate

工作經驗
  • 2012 - 2017 AIIS, American Institute of Indian Studies, Lucknow
教育背景
  • 2005 - 2008

    University of Lucknow

    Arts

  • 2008 - 2010

    University of Lucknow

    Urdu Department of Lucknow University

  • 2011 - 2013

    Jawaharlal Nehru University, New Delhi

    Centre of Indian Languages J.N.U

相關證書
  • Resume

  • Experience/Appointment letter

  • English Test Certificate

私人課程

    常見問題

    預約方式

    • 購買課程後,可預約導師行事曆上開放的時間
    • 如導師顯示『可即時授課』,可預約導師 24 小時內的時間
    • 如導師不在線上,最快可預約 24 小時之後的課程

    費用說明

    • 正式課程購買超過 5 堂有額外折扣(視導師開課價格而定)
    • 正式課程課時約為 50 分鐘
    • 正式課程購買超過 5 堂有額外折扣(視老師開課價額而定)

    上課說明

    • 開課前 10 分鐘登入網站首頁,會看到已預約堂課,點選準備上課的課堂,按『進入教室』,即可開啟 ZOOM 教室開始上課
    • 手機、電腦皆可使用 ZOOM 上課(手機請先下載 ZOOM 應用程式)

    退課須知

    • 當課程發生問題可選擇『回報問題』,導師可選擇重新預約或是退AT幣
    • 如導師超過12小時未給予回覆,系統將自動退AT幣給您
    預約方式
    • 購買課程後,可預約導師行事曆上開放的時間
    • 如導師顯示『可即時授課』,可預約導師 24 小時內的時間
    • 如導師不在線上,最快可預約 24 小時之後的課程
    費用說明
    • 正式課程購買超過 5 堂有額外折扣(視導師開課價格而定)
    • 正式課程課時約為 50 分鐘
    • 正式課程購買超過 5 堂有額外折扣(視老師開課價額而定)
    上課說明
    • 開課前 10 分鐘登入網站首頁,會看到已預約堂課,點選準備上課的課堂,按『進入教室』,即可開啟 ZOOM 教室開始上課
    • 手機、電腦皆可使用 ZOOM 上課(手機請先下載 ZOOM 應用程式)
    退課須知
    • 當課程發生問題可選擇『回報問題』,導師可選擇重新預約或是退AT幣
    • 如導師超過12小時未給予回覆,系統將自動退AT幣給您

    相似教師推薦

    AI 推薦老師

    留下需求,30 秒內配對適合您的老師!

    私人課程

      聯絡老師